سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقے ابوہا میں موٹرسائیکل کی ٹکر سے کمسن بچی جاں بحق ،موٹرسائیکل سوار بھی شدید زخمی ہوگیا ،پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل بریکوٹ کے علاقے ابوہا میں موٹرسائیکل نے روڈ عبور کرنے والی کمسن بچی مسماۃ مروہ دختر مسلم کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی […]

Read More