سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقے شموزئی میں اے این پی نے ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ،حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا گیا ،احتجاجی مظاہرہ تحصیل بریکوٹ کے علاقے شموزئی چوک میں کیا گیا جس کی قیادت اے این پی سوات کے صدر شیرشاہ خان اور سابق ایم پی اے وقار […]

Read More