شانگلہ ( زمونگ سوات ڈاٹ کام) سوات سے بشام اپنے والی موٹر کار بشام کے علا قہ مارین کے قریب کھا ئی میں جا گری، چار افراد شدید زخمی، زخمیوں کو طبی امدا د کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال بشام منتقل کر دئیے گئے ، زخمیوں کی حالت خطرے سے با ہر ہیں ،ڈاکٹرز ۔ تفصیلات […]

Read More