کراچی(زمونگ سوات آن لائن نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عوام سے کہا ہے کہ وہ جرگہ نظام کے خلاف بغاوت کریں جس کے ذریعے بچوں اور خواتین سمیت معصوم لوگوں کی زندگی اور موت کے فیصلے کیے جاتے ہیں، ایبٹ آباد میں امبرین سانحے کی مذمت کرتے ہوئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری […]

Read More