باغ(زمونگ سوات آن لائن نیوز۔10مئی۔2016ء): پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر کے الیکشن میں(ن) لیگ جیت گئی تو سمجھوں گا نواز شریف اور مودی کی دوستی کی حمایت کی گئی، یہ ریاست کے ریاست سے تعلقات نہیں ، انڈیا ہمارا دشمن جبکہ […]

Read More