مینگورہ (زمونگ سوات ڈاٹ کام)وزیر بلدیات عنایت اللہ خان نے کہا ہے کہ خیبر پختون خواہ کے بلدیا تی نظام دیگر صو بوں کے بہ نسبت مثالی ہے انہوں نے تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن کبل میں جنرل بس اسٹینڈ اور سبزی منڈی بنانے کے منظوری دیتے ہوئے اس کے لئے آئندہ بجٹ میں فنڈ کے فراہمی […]

Read More