کوئٹہ(زمونگ سوات آن لائن نیوز۔10مئی 2016ء): بلوچستان یونیورسٹی کے قریب ہونے والے دھماکے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 2 پولیس اہلکار شہید جبکہ 5 زخمی ہوئے ہیں۔ وزیر داخلہ بلوچستان نے بتایا کہ دھماکے کا ٹارگٹ ٹریفک پولیس کی چیک پوسٹ تھی جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید جبکہ مجموعی طور […]

Read More