بونیر (عمران بونیری سے )داخلہ مہم 2016کے سلسلہ میں جی ایچ ایس ایس ناواگئی میں تقریب اور اگاہی واک کا اہتمام کیا گیا۔واک میں ڈی ای او حنیف الرحمان،اے سی مندنڑ ارشد علی،پر نسپل رشید احمد،ناظم عمر حیات خان،نائب ناظم اشتر خان،کونسلر امیر سلطان خان پی ٹی سی چیر مین سید طارق باچا،شمشاد علی،سابقہ ای […]

Read More