بونیر ( عمران بونیری )اے این پی رہنماء سابق ناظم نصیب خان نے ملاکنڈ ڈیژن میں کسٹم ایکٹ کے نفاذ کو ظالمانہ فیصلہ قرار دیتے ہوئے اس کی سختی سے مخالفت کی ہے۔اخبار خیبر سے بات چیت کر تے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملاکنڈ جیسے پسماندہ خطے میں ٹیکس لگانا سمجھ سے بالاتر ہے۔انہوں […]

Read More