سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام)سوات اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کی شدید جھٹکے ،درودیوار اور پہاڑ لرزگئے ،پہاڑی تودہ اور دیوار گرنے سے بچے سمیت 2افراد جاں بحق ہوگئے ،حادثات میں بچوں اور خاتون سمیت 7افراد زخمی ہوگئے ہیں ،ملک کے دیگر علاقوں کی طرح سوات اور ملحقہ اضلاع شانگلہ ،بونیر اور ملاکنڈ ایجنسی میں بھی […]

Read More