بونیر ، پیر بابا (زمونگ سوات ڈاٹ کام)بونیروزیر اعلیٰ خیبر پختونخواکے معاون خصوصی اقلیتی امورڈاکٹر سردار سورن سنگھ کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا ،قتل کے دلیرانہ واردات کے بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس ،ملزم فرار ،واقعات کے مطابق گزشتہ روز شام7:30پر ضلع بونیر کے علاقہ پیر با باچا بازار میں […]

Read More