واشنگٹن  (زمونگ سوات ڈاٹ کام) امریکا کی تحقیقاتی ایجنسی نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ملک میں جنوبی ایشیائی باشندوں پر ہونے والے متعصبانہ حملوں میں 58 فیصد جبکہ مسلمانوں پر ہونے والے پْرتشدد واقعات میں 19 فیصد اضافہ ہوا ہے۔فیڈرل بورڈ آف انویسٹی گیشن(ایف بی آئی) کی جانب سے رواں ہفتے […]

Read More