بٹ خیلہ (زمونگ سوات ڈاٹ کام)شریف آباد درگئی میں چودہ سالہ لڑکادریائے سوات میں ڈوب کرجاں بحق،لاش نکال لی گئی ۔تفصیلات کے مطابق مالاکنڈ کی تحصیل درگئی کے علاقہ شریف آباد میں شدیدگرمی کے باعث علاقہ مکینوں نے نہر کے کنارے ڈیرے ڈال رکھے ہیں اورگرمی کی شدت کم کرانے کیلئے دریائے سوات میں نہانے […]

Read More

بٹ خیلہ (زمونگ سوات ڈاٹ کام)میری بیٹی کے قاتلوں کو گرفتار کرکے ہمیں تحفظ فراہم کیا جائے ، ملزمان ہمیں قتل کی دھمکیاں دے کر صلح کرانے پر مجبور کررہے ہیں انتظامیہ کھلے عام دندناتے ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کریں ان خیالات کا اظہار ورسک ضلع دیر لوئر کے ضعیف العمرشخص عزت گل […]

Read More