اسلام آباد(زمونگ سوات آن لائن نیوز): پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے اپنے بچوں کے نام آف شور کمپنی ہونے کا اعتراف کر لیا۔ پی ٹی آئی رہنما نے نجی ٹی وی اخبار کو انٹرویو میں اپنے بچوں کے نام آف شور کمپنی کا اعتراف کر لیا۔ جہانگیر ترین نے بتایا کہ آف […]

Read More