لاہور(زمونگ سوات آن لائن نیوز )فلم بینوں کی اکثریت نے بھارتی فلم’’سلطان‘‘کے مقابلے میں پاکستانی اردو فلم’’ سوال 7سو کروڑ ڈالر کا‘‘کو زیادہ بہتر قرار دے دیا۔فلم میں اداکار غلام محی الدین کے بیٹے علی محی الدین کی پرفارمنس کو بے حد پسند کیا جارہاہے۔علی محی الدین کے ہمراہ جاوید شیخ اور غلام محی الدین […]

Read More