پونے(زمونگ سوات آن لائن نیوز) انڈین پریمیئر لیگ کے 16میچ میں رائل چیلنجر بنگلور کے کپتان ویرات کوہلی پر 12لاکھ بھارتی روپے جرمانہ عائدکردیا گیا ہے۔آئی پی ایل انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق کوہلی الیون اپنے ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کپتان رائزنگ پونے سپر سٹارز کی ٹیم کیخلاف جمعے کو […]

Read More