پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم نواز شریف فی الوقت سیاست پر بات نہیں کر رہے۔ ان کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی محض چند روز قبل تدفین ہوئی ہے۔ نواز شریف قید کے دوران پیرول پر رہائی پا کر ان کی آخری رسومات میں شریک ہو پائے، پھر واپس جیل جانا پڑا۔ صرف دو دن […]

Read More