اسلام آباد(زمونگ سوات آن لائن نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے پانامہ کیس پر عوامی مہم میں تیزی لانے اور وزیراعظم کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ یہ فیصلہ منگل کو اسلام آباد میں جہانگیر ترین کی زیر صدارت پارٹی کی سیاسی حکمت عملی کی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا جس میں پارٹی […]

Read More