سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام )پاکستان تحریک انصاف ملاکنڈ ڈویژن کے صدراورصوبہ خیبر پختونخواہ کے وزیر کھیل‘ثقافت‘میوزیم وامورنوجوانان محمود خان نے کہا ہے کہ30ستمبر لاہور مارچ کا مقصد ملک سے کرپشن ‘بدعنوانی کا خاتمہ اور ملک کی سلامتی و استحکام اور بقاکیلئے جدوجہد کرنا ہے۔پاکستان کے کرپٹ حکمرانوں کے منفی پالیسیوں کے بدولت ملک اربوں روپے […]

Read More