تیمر گرہ (زمونگ سوات ڈاٹ کام)عوامی نیشنل پارٹی لوئر دیر کے سابق جنر سکرٹری محمد گل کو پولیس اہلکار پر پستول نکال کر ڈرانے دھمکانے پر پولیس نے گرفتار کر کے تیمر گرہ کے حوالات میں بند کر دیا ۔گزشتہ روز عوامی نشنل پارٹی کے سابقہ ضلعی جنرل سیکرٹری محمد گل اپنے گھر اوڈیگرام سے […]

Read More