سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام) جماعت اسلامی ضلع سوات کا یوتھ انٹراپارٹی الیکشن کا فیصلہ۔ شیڈول جاری کرکے انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن قائم کردیا گیا۔پہلے مرحلے میں تین صوبائی حلقوں میںیوتھ الیکشن ہوگا۔گیارہ، بارہ دسمبر کو کاغذات نامزدگی وصولی اور جانچ پڑتال کی جائیگی۔پہلے مرحلے میں تین صوبائی حلقوں کی 27یونین کونسلز میں براہ راست […]

Read More