لاہور (آن لائن نیوز زمونگ سوات) جماعت اسلامی آج پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا دے رہی ہیں۔ جماعت اسلامی کے کارکن اور رہنما دھرنے میں پہنچ رہے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان بھی جماعت اسلامی کے دھرنے میں شریک ہیں۔

Read More