کبل(زمونگ سوات ڈاٹ کام) اسلامی جمعیت طلباء نے عزم ہمارا پاکستان مہم کے نام پر ضلع سوات میں عملی آغاز کر دیا اس سلسلے میں اسلامی جمعیت طلباء گورنمنٹ ڈگری کالج کبل کے طلباء کے لئے ویلکم پارٹی کا اہتمام کیا تقریب کے مہمان خصو صی اسلامی جمعیت طلباء ملاکنڈ ڈویژن کے نا ظم افتخار […]

Read More

مینگورہ(زمونگ سوات ڈات کام)جماعت اسلامی نے ملاکنڈڈویژن میں کسٹم ایکٹ کے نفاذپر سخت احتجاج کرتے ہوئے حکومت سے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے،اس حوالے سے ضلعی امیر ڈاکٹر فضل سبحان نے دیگر ذمہ داروں کے ہمراہ سوات پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ ملاکنڈڈویژن کے عوام مصائب اور امتحانات سے گزرچکے […]

Read More