مینگورہ (زمونگ سوات ڈاٹ کام) جمعیت علماء پاکستان اور مرکزی جماعت اہلسنت سوات کے زیر اہتمام تاجدار ختم نبوت ریلی ، تحریک ختم نبوت زندہ باد کے نعرے ، 7 ستمبرکو یوم تحفظ ختم نبوت ؐسرکاری طور منانے کا مطالبہ ، سرکاری عہدوں سے قادیانی افسران ہٹانے کا مطالبہ ، تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء […]

Read More