کبل(زمونگ سوات ڈاٹ کام)گزشتہ روز کبل کے علاقہ جاونڈ میں سوزوکی کھائی میں گرنے سے تین افراد زخمی ہوئی جن کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں طبی امداد فراہم کرنے کے بعد فارغ کر دی گئی تحصیل کبل میں گزشتہ کئی عرصے سے ٹریفک حا دثات میں سنگین حد تک اضافہ ہوا […]

Read More