فلوریڈا(زمونگ سوات ڈاٹ کام) امریکی عدالت نے گزشتہ برس مسجد میں توڑ پھوڑ اور حرام جانور کا گوشت پھینکنے والے شر پسند کو 15 سال قید کی سزا سنادی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریاست فلوریڈا میں گزشتہ برس مائیکل وولف نامی شر پسند نے مسجد میں توڑ پھوڑ کے علاوہ خنزیر کا گوشت بھی پھینکا […]

Read More