سوات (مراد علی خان سے)سوات کے علاقے پارڑئی میں تین سالہ بچے حسنین کے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا،بچے کا قاتل بھی 12سالہ بچہ نکلا،پتنگ کے بہلا کرحسنین کو دیوار سےگرادیا ،بے ہوش ہونے پر بلیڈ خرید کرگلہ اور اعضا کاٹ دئیے،ملزم بچے کوپولیس نے میڈیا کے سامنے پیش کردیا ،ملزم بچے نے اعتراف جرم […]

Read More