سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) تحصیل کبل کے علاقہ مانجہ میں دس روز قبل جڑواں بچوں کی ماں بننے والی خاتون کو مبینہ طور پر سسرالیوں نے پھانسی دیکر قتل کردیا ، مقتولہ کے بھائی سمیع اللہ نے پولیس کو بتایا کہ ان کی ہمشیرہ سلمیٰ شادی دوسال قبل محمد آیاز سے ہوئی […]

Read More