اسلام آباد(زمونگ سوات آن لائن نیوز) پانامہ لیکس معاملے پر اپوزیشن جماعتوں کی بڑی کامیابی۔ وزیر اعظم کیخلاف الیکشن کمیشن میں دائر کئے گئے ریفرنسز کی تاریخ سماعت مقرر کر دی گئی ہے۔ ماہرین کے مطابق الیکشن کمیشن میں ریفرنسز کی سماعت کی ابتداء سے وزیر اعظم نواز شریف کیخلاف پانامہ لیکس کے حوالے سے […]

Read More

اسلام آباد (زمونگ سوات آن لائن نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے عمران خان کی طرف سے اپنی بہن کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ کو مریم نواز سے منسوب کرنے کو انتہائی مضحکہ خیز اورجھوٹ پر مبنی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب جو مصدقہ اطلاعات سامنے آئی ہیں […]

Read More