اسلام آباد (زمونگ سوات آن لائن نیوز )قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے وزیراعظم نوازشریف کو خط لکھ دیا۔ خط کے متن میں ملک میں کسانوں کے مسائل حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی جانب سے وزیراعظم نوازشریف کو لکھے گئے خط میں مطالبہ […]

Read More