اسلام آباد(زمونگ سوات آن لائن نیوز) پاکستان مسلم لیگ نواز کے کارکنا ن نے خیبر پختونخوا اسمبلی کا گھیراؤ کر لیا اور عمارت میں داخل ہو کر پارٹی پرچم لہرا دئیے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ نواز کے کارکنا ن نے خیبر پختونخواہ اسمبلی کی دیواروں پر چڑھ کر پارٹی پرچم لہرا دیئے […]

Read More