کابل(زمونگ سوات ڈاٹ کام) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک ریسٹورنٹ کے باہر مبینہ خودکش بم دھماکے میں 8سیکورٹی اہلکاروں سمیت 18 افراد ہلاک اور 10زخمی ہوگئے،داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔افغان نشریاتی ادارے ’’طلوع نیوز‘‘ کی رپورٹ کے مطابق کابل میں ایک ریسٹورنٹ کے باہر جمعیتِ اسلامی کی اعلی قیادت موجود تھی […]

Read More