لندن(زمونگ سوات آن لائن نیوز)عسکریت پسند جماعت داعش کے جنگجو نوکیا 105موبائل فون کا استعمال بڑی تعداد میں کرتے ہیں۔گزشتہ ماہ سی اے آر کانفلیکٹ آرمیمنٹ ریسرچ کی جانب سے پیش کی جانے والی ایک رپورٹ کے مطابق کسی بم کو ٹرگر کرنے کیلئے نوکیا 105موبائل فون داعش کے دہشت گردوں کا پسندیدہ موبائل فون […]

Read More