کبل(زمونگ سوات ڈاٹ کام) کبل کے علاقہ ڈاگے کے مقام پر دریائے سوات سے ایک شخص کے لاش برآمد کبل پولیس نے لاش کو ہسپتال منتقل کیا شنا خت ہونے کے بعد لا ش کو ورثاء کے حوالے کر دیا گیا تعلق مینگورہ اینگرو ڈھیرئی سے ہے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تحصیل کبل کے […]

Read More

بٹ خیلہ (زمونگ سوات ڈاٹ کام)شریف آباد درگئی میں چودہ سالہ لڑکادریائے سوات میں ڈوب کرجاں بحق،لاش نکال لی گئی ۔تفصیلات کے مطابق مالاکنڈ کی تحصیل درگئی کے علاقہ شریف آباد میں شدیدگرمی کے باعث علاقہ مکینوں نے نہر کے کنارے ڈیرے ڈال رکھے ہیں اورگرمی کی شدت کم کرانے کیلئے دریائے سوات میں نہانے […]

Read More

بٹ خیلہ (زمونگ سوات ڈاٹ کام ) دریائے سوات میں ڈوبنے والے طالب علم کی نعش تیسری روز بھی برامد نہ ہوسکی، نعش کی تلاش جاری ، تفصیلات کے مطابق مٹکنی ملاکنڈ ایجنسی سے تعلق رکھنے والے ساتویں جماعت کے طالب علم الزا ء خان ولد شاہ جی باچا گزشتہ روز دریائے سوات میں نہاتے […]

Read More