مہمند ایجنسی(زمونگ سوات آن لائن نیوز):تحصیل انبار کے علاقے پائے خان میں دھماکہ ہوا ہے،دھماکے میں16افرادجاں بحق جبکہ متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں،مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہاہے۔ ریسکیوٹیموں نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کرنے کیلئے امدادی کاروائیاں شروع کردی ہیں۔لیویز ذرائع کے مطابق تحصیل انبار کے علاقے پائے خان میں […]

Read More