اسلام آباد(زمونگ سوات آن لائن نیوز)آرمی چےف کی گےارہ خطرناک دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثےق کے بعدانٹیلی جنس اداروں کی جانب سے جڑواں شہروں مےںہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے ،راولپنڈی اسلام آباد کی اہم عمارتوں سمےت ائےر پورٹ اور تعلیمی اداروں میں دہشتگردی کے خطرے کے پےش نظر سیکورٹی انتہائی سخت کردی گئی […]

Read More