سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام)زیادہ کرائے وصول کرنے والے ڈرائیوروں کے خلاف اپریشن جاری ، بھاری جرمانے عائد ،سواریوں سے زائد لی گئی کرائے واپس لے لی گئی ،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ اتھارٹی منظور احمد خان کی ہدایت پر ریجنل اتھارٹی ٹرانسپورٹ سوات کی جانب سے عدنان شاہ نے سوات کے مختلف علاقوں […]

Read More