اسلام آباد (زمونگ سوات ڈاٹ کام)شریف خاندان کی رائے ونڈمیں موجودہ صورتحال پرطویل مشاورت کے بعدحسین نوازوزیراعظم نوازشریف کااہم پیغام لے کردبئی روانہ ہوگئے ،سعودی عرب اورلندن میں اہم شخصیات سے ملاقات کریں گے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق پانامہ لیکس کے انکشافات کے بعدپیرکے روزشریف خاندان کے افرادنے رائے ونڈمیں طویل مشاورت کی جس کے بعدوزیراعظم […]

Read More