چترال (زمونگ سوات آن لائن نیوز)چترال کے علاقے ارسون میں مسلسل بارشوں کے باعث آنے والے سیلابی ریلوں میں10نمازیوں، 8سیکیورٹی اہلکاروں،خواتین اور بچوں سمیت 31افراد بہہ کر جاں بحق ہو گئے جبکہ درجنوں مکانات، مسجد، سکیورٹی فورسز کی ایک چیک پوسٹ اور دیگر املاک تباہ ہوگئی ہیں جبکہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے ایمرجنسی کا […]

Read More