یورو کپ کا فائنل پرتگال نے فرانس کو 0-1سے ہرا کر جیت لیا۔پرتگال اور فرانس کے درمیان سنسنی خیز فائنل پیرس کےاسٹیڈے دی فرانس میں کھیلا گیا۔ دونوں ٹیموں کےدرمیان کانٹے کا مقابلہ دیکھنے کو ملا۔فرانس اور پرتگال دونوں ہی نے ایک دوسرے کے گول پر کئی تابڑ توڑحملے کئے لیکن ہر بار ناکامی ہوئی۔ […]

Read More