اسلام آباد (زمونگ سوات ڈاٹ کام) سعودی عرب کی حکومت نے بلوچستان کے طلبا کیلئے سعودی عرب کی بہترین جامعات میں اعلیٰ تعلیم کے حصول کیلئے 50 وظائف دینے کا اعلان کیا ہے یہ وظائف گریجویٹ اور انڈر گریجویٹ سطح پر طلبا کو دیئے جائیں گے تاکہ بلوچستان کے دور دراز اور پسماندہ علاقوں سے […]

Read More

برسلز(زمونگ سوات ڈاٹ کام)یورپی یونین کے پاکستان میں سفیر ژاں فرانسوا کوتاں نے کہا ہے کہ یورپی یونین پاکستان میں جمہوری استحکام، معاشی خوشحالی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مدد پر تیار ہے۔جرمن ریڈیوکو دیئے گئے ایک انٹرویومیں یورپی یونین کے پاکستان میں سفیر ژاں فرانسوا کوتاں نے کہا کہ یورپی […]

Read More

بیجنگ (زمونگ سوات ڈاٹ کام)چین نے پاکستان کے میزائل پروگرام کو مزید بہتر بنانے کیلئے نیا ٹریکنگ سسٹم فراہم کردیا۔ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ اخبار کے مطابق چین نے پاکستان کے میزائل پروگرام کے لیے موثر ٹریکنگ سسٹم فروخت کیا ہے جس کی مدد سے ملٹی وار ہیڈ میزائلز کی تیاری کی رفتار کو تیز کیا […]

Read More

لاہور(زمونگ سوات ڈاٹ کام)پاکستان سپر لیگ کی آخری چار ٹیموں میں جگہ بنانے والی ‘کوئٹہ گلیڈی ایٹرز’ کے اہم غیر ملکی کھلاڑیوں نے پاکستان جانے سے معذرت کرلی۔پاکستان سپر لیگ کی سب سے سستی ٹیم ‘کوئٹہ گلیڈی ایٹرز’ جس نے پہلے دونوں ایونٹ کے فائنل تک پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا، تیسرے سال آخری چار […]

Read More

اسلام آباد (زمونگ سوات ڈاٹ کام)پاکستان نے بھارت میں اپنے سفارتکاروں کو ہراساں کیے جانے کے واقعات کے بعد نئی دلی سے پاکستانی ہائی کمشنر کو مشاورت کیلئے بلا لیا۔بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں پاکستانی سفارتکاروں اور ان کے اہل خانہ کو بھارتی ایجنسیوں کی جانب سے ہراساں کیے جانے کے واقعات رونما ہوئے تاہم […]

Read More

ریاض(زمونگ سوات ڈاٹ کام) پاکستان اورسعودی عرب کی افواج کی مشترکہ فوجی مشقیں ’’ شہاب 2‘‘ سعودی عرب میں شروع ہوگئیں۔سعودی عرب کی سرکاری نیوزایجنسی کے مطابق دارالحکومت ریاض کے شمال مغربی علاقے میں منعقدکی جانے والی عسکری مشقوں کے حوالے سے افتتاحی تقریب میں سعودی افواج کے کمانڈر میجرجنرل ظافر بن علی الشہری اور […]

Read More

مبئی (زمونگ سوات ڈاٹ کام)بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان بھی پاکستان کیخلاف زہر اگلنے لگے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان بھی لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی جانب سے سرجیکل اسٹرائیک کرنے کے جھوٹے دعووں کی تعریفیں کرنے لگے ہیں۔ ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر […]

Read More

اسلام آباد (زمونگ سوات آن لائن نیوز) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی تاریخ کے اہم موڑ پر کھڑا ہے‘ ملک میں انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں‘ موجودہ حکومت ملک کو قائد اعظم کا پاکستان بنانے کے لئے پرعزم ہے‘ قائد کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے ہم نے […]

Read More

کراچی (زمونگ سوات آن لائن نیوز)قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان میں ایک ہی دن میں ہیرو سے زیرو بنا دیا جاتا ہے، میڈیا سلیکشن کمیٹی کا کردار ادا نہ کرے ٗ جب مناسب سمجھوں گا خود ہی کرکٹ کو خیرباد کہہ دوں گا۔ میڈیا سے گفتگو […]

Read More

اسلام آباد(زمونگ سوات آن لائن نیوز) آجکل کے دور میں جب پوری دنیا ایک گلوبل ویلیج کی حیثیت اختیار کر چکی ہے تو نت نئی اور زبردست ایجادات نے دنیا کو ایک گائوں کی جگہ اب ایک محلے جیسا بنا دیاہے ۔جہاں پوری دنیا اب ہمیں ہماری مٹھی میں محسوس ہوتی ہے ۔ پہلے ادوار […]

Read More