بشام ( زمونگ سوات ڈاٹ کام) شانگلہ میں عوامی مقامات پر جلسے جلوس کرنے پر دفعہ 144کے تحت پابندی کردی گئی ۔پابندی کا اطلاق 23جون سے 23جولائی تک ہوگا۔ڈپٹی کمشنر دلدار احمد کی آفس سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق بڑھتی ہوئی مظاہروں اور پبلک مقاما ت اہم شاہروں پر بر مجمعے سے ماحول کو پرامن […]

Read More