ٹوبیگو (زمونگ سوات آن لائن نیوز ) ویسٹ انڈیز کے مقامی کرکٹر نے محض 21گیندوں پر سنچری سکور کرکے دنیائے کرکٹ میں تھر تھلی مچا دی ہے ۔ ٹوبیگو کرکٹ ایسو سی ایشن ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں 23سالہ عراق تھامس کی ٹیم سکاربرو میسن ہال کو مخالف ٹیم سپائی سائیڈ کی جانب سے 152رنز کا […]

Read More