الپوری(زمونگ سوات ڈاٹ کام) شانگلہ کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر الپوری کے قریب پٹرول پمپِ مارانو گٹ کے ساتھ دو گاڑیوں کے درمیان تصادم،دونوں گاڑیوں میں 7افراد شدید زخمی ، ہسپتال منتقل ،پولیس تھانہ الپوری نے دونوں گاڑیوں ٹو او ڈی موٹر کار اور سوزوکی ڈرائیوران کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کی ہے ۔ […]

Read More