سوات(مراد علی خان)سوات کے علاقہ مالم جبہ کے دور افتادہ پہاڑی علاقہ تمبہ گھٹ میں امن کمیٹی کے دوران احمد زیب کے اہلخانہ پر ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ ہوا ہے،پولیس کے مطابق دھماکے میں امن کیمٹی کے رکن احمد زیب کے والد میاں شیر موقع پر جانبحق ہوا ہے جبکہ دیگر 2افراد زخمی ہوئے ہے […]

Read More