سوات[زمونگ سوات ڈاٹ کام] حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے لاہور یونیورسٹی آف منیجمنٹ سائنسز کے اشتراک سے نوجوانوں کیلئے اپنا کاروبار شروع کرنے یا موجودہ کاروبار کو توسیع دینے کیلئے چارسو ملین روپے کے ابتدائی سرمایہ سے کے پی ایمپیکٹ چیلنج کا آغاز کر دیا گیا ہے۔پروگرام کے تحت آٹھارہ سے تیس ۔۔سال تک […]

Read More

خیبرپختونخوا کے ضلع اپر دیر میں ڈرائیور کی غفلت و لاپرواہی کے باعث مسافر پک اپ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ آج صبح اس وقت پیش آیا جب علاقہ سیاسن سے پاتراک جانے والی مسافر گاڑی ڈرائیور نے ڈھلوان پر کھڑی کردی […]

Read More