اسلام آباد(زمونگ سوات نیوز)وزیراعظم نوازشریف کے استعفے،مسلم لیگ ن سے ہی نیا وزیراعظم لانے کا مطالبہ زور پکڑ گیا،اہم شخصیت مضبوط ترین امیدوار، تفصیلات کے مطابق پانامہ لیکس کے معاملے کے بعدپاکستانی حکومت ،مسلم لیگ ن اور شریف خاندان شدیدتذبذب کا شکار ہوچکا ہے ،اندرون خانہ ایک نئی آپشن بھی گردش کررہی ہے کہ وزیراعظم […]

Read More