سوات(سپورٹس نیوز) سوات گراسی گراؤنڈ میں سوات سپر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ گزشتہ روز اباسین ملغلری کلب اور میاندم شا زلمی کلب کے مابین کھیلا گیا جس میں اباسین ملغلری کلب نے میاندم شازلمی کلب کو 2وکٹوں سے شکست دے دی۔سوات میں سپر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے […]

Read More