ضلع بونیر میں نجی اسکول کی وین کو پیش آنے والے حادثے میں 3 طالبات جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئیں۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب نجی اسکول کی وین تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور سے بے قابو ہو کر شل بانڈی کے ایک بازار میں گھس گئی۔ جس کے نتیجے میں وین میں […]

Read More