لوئر دیر: پولیس موبائل کے قریب دھماکے میں ایس ایچ او اور سپاہی شہید ہوگئے۔ لوئر دیر کے علاقے میدان میں پولیس موبائل کو نشانہ بنایا گیا جہاں معمول کی ڈیوٹی پر تعینات موبائل کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں پولیس موبائل میں موجود علاقہ ایس ایچ او اور کانسٹیبل شہید ہوگئے۔ پولیس […]

Read More

خیبرپختونخوا کے ضلع اپر دیر میں ڈرائیور کی غفلت و لاپرواہی کے باعث مسافر پک اپ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ آج صبح اس وقت پیش آیا جب علاقہ سیاسن سے پاتراک جانے والی مسافر گاڑی ڈرائیور نے ڈھلوان پر کھڑی کردی […]

Read More